ہفتہ، 13-جون،2026
ہفتہ 1447/12/27هـ (13-06-2026م)

جائیداد کی خریدوفروخت کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

13 جون, 2026 09:36

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 27-2026 پیش کیا، بجٹ تقریر میں ان کا کہنا تھا کہ جائیداد منتقلی پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی کردی گئی ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ فائلرز کے لیے جائیداد کی فروخت پر ودہولڈنگ ٹیکس 5.5 سے کم کر کے 2.75 فیصد کردیا گیا ہے۔

اس اقدام سے ملک میں تعمیراتی سرگرمیاں بڑھیں گی، سیمنٹ، لوہا، شیشہ، ٹمبر، پینٹس، ٹائلز، ہارڈویئر سمیت 40 صنعتیں چلیں گی۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔