سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی ہوگئی

Gold prices in Pakistan Today - july 07, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 436 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 2058 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 75 ہزار 30 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالر کم ہوکر 4150 ڈالر فی اونس ہے۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












