ہفتہ، 11-جولائی،2026
ہفتہ 1448/01/26هـ (11-07-2026م)

سونے کی قیمتوں میں ایک روز کی کمی کے بعد پھر بڑا اضافہ ہوگیا

11 جولائی, 2026 15:32

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 33 ہزار 536 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 71 ہزار 687 روپے ہوگئی۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔