پیر، 27-جولائی،2026
پیر 1448/02/13هـ (27-07-2026م)

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

27 جولائی, 2026 16:23

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 4000 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 31 ہزار 736 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 3430 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 70 ہزار 144 روپے ہوگئی۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔