سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ہو گئی

Gold prices in Pakistan Today - august 25, 2026
ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 86 ہزار 536 روپے کا ہوگیا۔
صرافہ مارکیٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 514 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 17 ہزار 126 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 100روپے کمی سے 7279 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کمی سے فی اونس سونا 4640 ڈالر پر آگیا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











