سونے کی قیمت میں بڑی کمی؛ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Gold prices in Pakistan Today - September 29, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (APGJSA) کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 800 روپے کمی کے بعد 437,336 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوئی اور یہ 686 روپے نیچے آنے کے بعد 374,945 روپے میں فروخت ہوا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










