جمعرات، 23-جولائی،2026
بدھ 1448/02/08هـ (22-07-2026م)

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا

21 جولائی, 2026 15:37

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 29 ہزار 236 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 4029 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 219 روپے بڑھکر 6396 روپےہوگئی۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 47 ڈالرمہنگا ہوکر فی اونس سونا 4068 ڈالر کا ہو گیا۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔