سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا

Gold prices in Pakistan Today - july 22, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 4600 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 3944 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 71 ہزار 944 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 7 روپے بڑھکر 6403 روپےہوگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 46 ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس سونا 4114 ڈالر کا ہو گیا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












