سونے کی قیمت میں زبردست کمی

Gold prices in Pakistan Today - july 29, 2026
پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 1000 روپے سستا ہوگیا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 26 ہزار 436 روپے فی تولہ مقرر کر دی گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 65 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر کم ہو کر 4040 ڈالرز فی اونس ہو گئی ہے۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












