جمعرات، 30-جولائی،2026
جمعرات 1448/02/16هـ (30-07-2026م)

خریداروں کو بڑا جھٹکا!!! سونے کی قیمت میں یکدم اضافہ ہوگیا

30 جولائی, 2026 14:07

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 66 ہزار 457 روپے ہوگئی۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔