ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس جمہوریت کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ہے: بلاول

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر بلاول بھٹو کا رد عمل سامنے آگیا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس جمہوریت کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ہے، جمہوریت، آئین اور قانون کی بالادستی کا ساتھ دیناسب کی ذمے داری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: این ایس سی کے اعلامیے میں سازش کا لفظ شامل نہیں، کبھی مارشل لاء نہیں آئے گا : ترجمان
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مسائل کا جواب جمہوریت میں ہے، اگر ہم جمہوری راستے پر گامزن رہے تو پاکستان کی ترقی کو کوئی نہیں روک سکتا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.