پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا، آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پائیں گے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پائیں گے، معاہدے سے مشکلات پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔
اسلام آباد چیمبر کی طرف سے غیر ملکی سفرا کے اعزاز میں افطار ڈنر میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت غیر ملکی سفرا نے شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں: کوئی بھی طاقت اسٹریٹیجک اثاثوں پر فیصلہ لینے پر مجبور نہیں کرسکتی : اسحاق ڈار
اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پائیں گے، معاہدے سے مشکلات پر قابو پانے میں مدد ملے گی، پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ ہماری معیشت کو سنگین معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، حکومت معیشت کو ترقی کی راہ پر ڈالنے کیلئے کوشش ک
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










