منگل، 5-مئی،2026
پیر 1447/11/17هـ (04-05-2026م)

حسان نیازی کی گرفتاری کے خلاف لاہور بار کی ہڑتال

27 مارچ, 2023 11:15

لاہور : بار نے حسان نیازی کی گرفتاری کے خلاف اور رانا آصف وکیل کے ایشو کو جلد حل کے لیے ہڑتال کی کال دے دی ہے۔

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے مشیر برائے قانونی امور حسان نیازی کی گرفتاری اور رانا آصف وکیل کے معاملے کو جلد حل کے لیئے لاہور بار ایسوسی ایشن نے ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کی کال دے رکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ : عمران خان کے لیگل ایڈوائز حسان نیازی کی ضمانت منظور

لاہور بار کی کال پر ماتحت عدالتوں میں وکلاء کی جزوی ہڑتال جاری ہے، جس کے باعث کیسز کو بغیر کارروائی ملتوی کیا جانے لگا ہے۔ لاہور بار نے حسان نِیازی کی غیر قانونی گرفتاری کی مذمت بھی کی ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔