منگل، 5-مئی،2026
پیر 1447/11/17هـ (04-05-2026م)

پیمرا نے اسلام آباد میں آج کسی بھی ریلی یا اجتماع کی کوریج پر پابندی لگا دی

27 مارچ, 2023 11:13

اسلام آباد : پیمرا کی جانب سے پابندی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ احتجاجی ریلی یا عوامی اجتماع کی لائیو یا ریکارڈڈ کوریج نہیں کی جاسکتی۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق کوریج پر پابندی امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر عائد کی گئی ہے، پیمرا آرڈیننس سیکشن 27 کے تحت اور سپریم کورٹ کے 2018 کے احکامات کی روشنی میں لگائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی عدالت پیشی، سخت سیکورٹی انتظامات، پولیس صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار

خیال رہے کہ آج عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے لیئے آرہے ہیں، جن کے ساتھ بڑی تعداد میں کارکنوں کی آمد بھی متوقع ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔