پاکستان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا خیر مقدم

بھارت پاکستان میں اپنی دہشتگردی اور مقبوضہ کشمیر میں مظالم کو چھپا نہیں سکتا، دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاک بھارت کشیدگی پر بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جنگ بندی میں امریکا اور دیگر دوست ممالک کا کردار قابل تعریف ہے، صدر ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر کے حل کی حمایت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں:پاک بھارت سیز فائر؛ ثانیہ مرزا کے بعد شعیب ملک کا بھی بیان سامنے آگیا
مزید پڑھیں:پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کب تک؟ دفتر خارجہ نے بتا دیا
ترجمان دفترخارجہ بیان میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کا پائیدار حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، پاکستان امریکا کے ساتھ امن و استحکام کے لیے تعاون جاری رکھے گا۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.