ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

“Every officer of the Pakistan Army declares their assets,” says DG ISPR
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر کور ہیڈکوارٹر پشاور میں پریس کانفرنس کریں گے۔
ترجمان پاک فوج اس موقع پر میڈیا کو اہم امور پر بریفنگ دیں گے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








