جمعہ، 10-جولائی،2026
جمعرات 1448/01/24هـ (09-07-2026م)

پنجاب میں 10 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ، عوامی اجتماعات اور اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی

10 اکتوبر, 2025 08:40

لاہور: صوبہ پنجاب میں 10 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق چار سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے، اسلحہ لے کر چلنے اور لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پابندی امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے لگائی گئی ہے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔