پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

سال نو پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 56 پیسے فی لیٹر اضافہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 66 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
مزید پڑھیں:نئے سال کے موقع پر پٹرول سستا ہونے کا امکان
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 96 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 258 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر کردیا گیا۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












