اتوار، 3-مئی،2026
اتوار 1447/11/16هـ (03-05-2026م)
تازہ ترین خبریں

چین نے امریکہ میں تائیوان کی نمائندے پر پابندیاں لگا دیں

07 اپریل, 2023 10:07

چین نے تائیوانی صدر کے امریکی دورے کے دوران ملاقاتوں پر ردعمل دیتے ہوئے امریکہ میں تائیوان کی نمائندے پر چند پابندیاں لگا دیں۔

چین کے تائیوان امور کے دفتر کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ امریکہ میں تَائیوان کی ڈی فیکٹو سفیر پر اور ان کے خاندان کے افراد پر سرزمین ہانگ کانگ اور مکاؤ میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ جب کہ ملک کے سرمایہ کاروں اور فرموں کو ان افراد سے تعاون کرنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی سات سال بعد چین میں ملاقات

چینی پابندیوں کا عملی طور پر بہت کم اثر پڑے گا، کیونکہ تائیوان کے سینیئر حکام چین کا دورہ نہیں کرتے، جبکہ چینی عدالتوں کا تائیوان میں دائرہ اختیار نہیں ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔