منگل، 5-مئی،2026
پیر 1447/11/17هـ (04-05-2026م)

تحریک انصاف کا عمران خان کیخلاف 84 مقدمات درج ہونے کا دعویٰ غلط ثابت

27 مارچ, 2023 11:34

اسلام آباد : عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں، سرکاری دستاویز کے مطابق عمران خان کیخلاف 37 ایف آئی آر درج ہیں۔

عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں 28، پنجاب میں 6 اور بلوچستان میں ایک مقدمہ درج ہے، ایف آئی اے میں بھی دو کیسز رجسٹرڈ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری، متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کا حکم

اب تک کسی عدالت نے عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ کینسل کئے نہ حفاظتی ضمانت دی ہے۔ عمران خان کیخلاف مقدمات حکومت نہیں بلکہ شہریوں کی درخواست پر دائر ہوئے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔