پیر، 4-مئی،2026
پیر 1447/11/17هـ (04-05-2026م)

جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس نامزد

29 مارچ, 2023 10:53

پشاور : جسٹس مسرت ہلالی کو پشاور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : چیف جسٹس کے ون مین پاور شو کے اختیار پر نظر ثانی کرنا ہوگی: سپریم کورٹ ججز

موجودہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ قیصر رشید 30 مارچ کو ریٹائر ہوجائیں گے۔ یکم اپریل 2023 کو مسرت ہلالی پشاور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔