پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل پر پانچ روپے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی بڑھا دی

اسلام آباد : ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے ڈیزل پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی پانچ روپے فی لیٹر بڑھا دی ہے۔
ڈیزل پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی 50 روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔ پیٹرول پر لیوی پہلے ہی 50 روپے فی لیٹر عائد ہے۔
یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف نے پیٹرول پر ریلیف کا حکومتی پلان مسترد کردیا
لائٹ ڈیزل آئل پر لیوی 13 روپے 78 پیسے فی لیٹر اور مٹی کے تیل پر 2 روپے 83 پیسے فی لیٹر کی شرح سے عائد ہے۔
واضح رہے کہ آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی 50 روپے فی لیٹر کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












