کراچی : زکوۃ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے اموات، فیکڑی مالک سمیت تین گرفتار، مقدمہ درج

کراچی : سائٹ ایریا میں زکوۃ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے کے واقعے پر پولیس نے فیکٹری مالک اور انتظامیہ کے 9 افراد کے خلاف غفلت و لاپرواہی برتنے کا مقدمہ کرلیا۔
مقدمے کے مطابق فیکٹری سے ہر سال زکوۃ کی تقسیم کی جاتی تھی۔ بھگڈر مچنے سے اموات ہوئیں۔ پولیس نے مقدمے میں نامزد کیے جانے والے تمام افراد کو گرفتار کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں : کراچی میں پی ٹی آئی کا بلدیاتی امیدوار دوران ڈکیتی گرفتار
گرفتار ملزمان میں فیکٹری مالک عبدالخالق، دو مینیجرز جسیم اور اسلام شامل ہیں۔ دونون مینیجرز زکواۃ کی نقد رقم تقسیم کر رہے تھے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












