خیبرپختونخوا کی تاریخ کی پہلی خاتون چیف جسٹس مسرت ہلالی نے حلف اٹھالیا

پشاور : چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مسرت ہلالی کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی۔
جسٹس مسرت ہلالی نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے نئی چیف جسٹس سے حلف لیا۔
یہ بھی پڑھیں : جسٹس روح الامین خان نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
واضح رہے کہ جسٹس مُسرت ہِلالی پشاور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس ہیں۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









