پیر، 4-مئی،2026
پیر 1447/11/17هـ (04-05-2026م)
تازہ ترین خبریں

پاک ایران بارڈر پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

01 اپریل, 2023 17:08

اسلام آباد: پاک ایران بارڈر پر دہشتگردوں نے سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جل گئی سیکٹر پر ایرانی علاقے سے اہلکاروں پر فائرنگ ہوئی، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکارشہید ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: شمالی وزیرستان میں فائرنگ، پاک فوج کا ایک جوان شہید

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شہداء میں نائیک شیر احمد، لانس نائیک محمد اصغر، سپاہی محمد عرفان اور عبدالرشید شامل ہیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔