پیر، 4-مئی،2026
اتوار 1447/11/16هـ (03-05-2026م)
تازہ ترین خبریں

کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج 8 بجے طلب، الیکشن التوا کیس کا معاملہ زیر غور آئے گا

03 اپریل, 2023 20:14

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: موجودہ بینچ پر عدم اعتماد کی بات کی گئی تھی، بائیکاٹ کی نہیں: وزیراعظم

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج رات 8 بجے طلب کیا گیا ہے جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ نے الیکشن التوا کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، کل سنایا جائیگا

ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں ایک نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا اور سپریم کورٹ میں زیرسماعت الیکشن التوا کیس کا معاملہ زیر غور آئے گا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔