ہفتہ، 20-جون،2026
ہفتہ 1448/01/05هـ (20-06-2026م)

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا

04 اپریل, 2023 13:43

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر چھ رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔

چھ رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس اعجاز الاحسن کریں گے۔ کیس کی سماعت آج ہی دو بجے کی جائے گی۔ 6 رکنی لارجر بینچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس محمد علی مظہر ،جسٹس عائشہ ملک شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، سپریم کورٹ کا پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم

6 رکنی لارجر بینچ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر اپنا فیصلہ دے گا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔