ہفتہ، 20-جون،2026
ہفتہ 1448/01/05هـ (20-06-2026م)

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا الیکشن سے متعلق فیصلہ مسترد کردیا

04 اپریل, 2023 16:13

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا الیکشن سے متعلق فیصلہ مسترد کردیا ہے۔

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو اقلیتی قرار دیدیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا کہنا ہے کہ مسترد کیس کی سماعت اور فیصلہ قابل عمل نہیں، سپریم کورٹ کا اقلیتی فیصلہ مسترد کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، سپریم کورٹ کا پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم

کابینہ کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت کے وکلا کو سنا تک نہیں گیا، آئین اور قانون سے انحراف کرکے یہ فیصلہ دیا گیا ہے۔

کابینہ اراکین کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ قابل عمل نہیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔