الیکشن کمیشن نے پنجاب کے عام انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں پنجاب کے عام انتخابات کے شیڈول کا اجراء بھی کردیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق اپیلیں جمع کرانے کے لیے 10 اپریل کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے۔ 17اپریل تک اپیلیں نمٹائی جائیں گی۔ نظر ثانی شدہ فہرست 18 اپریل کو جاری کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
19 اپریل کو امیدوار کاغذات واپس لے سکیں گے۔ 20 اپریل کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے۔ پنجاب میں عام انتخابات کے لیے پولنگ 14 مئی کو ہوگی۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









