اتوار، 3-مئی،2026
اتوار 1447/11/16هـ (03-05-2026م)
تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ کے انتخابات سے متعلق فیصلے پر آج پارلیمنٹ میں قرارداد لائی جائے گی

06 اپریل, 2023 10:07

اسلام آباد : وزیراعظم میاں شہباز شریف آج پھر اتحادیوں سے عمومی مشاورت کریں گے، جس کے بعد ہی وہ ایوان میں تشریف لائیں گے۔

وزیر قانون آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر قرارداد ایوان میں پیش کریں گے۔ قومی اسمبلی میں مسلسل سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف بحث جاری ہے۔ اپوزیشن ارکان بھی سپریم کورٹ کے فیصلے پر وفاقی حکومت کے حامی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ کا فیصلہ : وزیر اعظم نے آئینی و قانونی پہلوؤں پر غور کیلئے اجلاس طلب کرلئے

وفاقی حکومت کی جانب سے فیصلہ دینے والے ججز کے خلاف ریفرنس کا حتمی فیصلہ بھی آج کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے پنجاب میں انتخابات کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ رات کرلیا گیا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔