جمعہ، 1-مئی،2026
جمعہ 1447/11/14هـ (01-05-2026م)

خواجہ فاروق کو قائم مقام وزیر اعظم آزاد کشمیر بنا دیا گیا

12 اپریل, 2023 10:41

مظفر آباد : صدر بیرسٹر سلطان نے خواجہ فاروق کو قائم مقام وزیر اعظم آزاد کشمیر بنانے کی منظوری دیدی۔

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان نے چیف الیکشن کمشنر اور چیف سیکریٹری کی جانب سے ارسال کردہ سمری پر دستخط کر دئیے۔

یہ بھی پڑھیں : وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نااہل قرار

خواجہ فاروق آزاد کشمیر کے قائم مقام وزیر اعظم بن گئے ہیں۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ نئے وزیراعظم کے انتخاب تک خواجہ فارُوق آزاد کشمیر کے وزیر اعظم رہیں گے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔