اسٹیٹ بینک کا عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 50 روپے مالیت کے سکے جاری کردیے
اسٹیٹ بینک کے مطابق نئے کرنسی نوٹ ایس ایم ایس کے ذریعے جاری کیے جاتے تھے تاہم اس بار عوام کے لیے نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











