پیر، 16-فروری،2026
اتوار 1447/08/27هـ (15-02-2026م)

بلوچستان کے 35 ضلع کونسلوں کی مخصوص نشستوں پر الیکشن کا نیا شیڈول جاری

09 مئی, 2023 12:42

کوئٹہ : الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں پر 24 سے 27 مئی تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق 2 جون سے 5 جون تک کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کرائی جا سکتی ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق کا غذات نامزدگی کا اجراء 23 مئی کو ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں پیپلز پارٹی جعل سازی کرکے تاریخ دہرا رہی ہے، بے نقاب کریں گے : حافظ نعیم

29 مئی کو امیدواروں کے نام شائع کرائے جائیں گے۔ 9 جون کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کئے جائیں گے۔ مخصوص نشستوں پر پولنگ 22 جون اور نتائج کا اعلان 23 جون کو ہوگا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔