عمران خان کو آج احتساب عدالت پیش کیا جائے گا، جسمانی ریمانڈ حاصل کریں گے : نیب

اسلام آباد : نیب کا کہنا ہے کہ آج عدالت سے عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔
قومی احتساب بیورو (نیب) کے اعلامیے کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کو نیب مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے، جنہیں آج آج احتساب عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں : اب صرف قانون حرکت کریگا، قانون کسی کے تابع نہیں ہے: عمران کی گرفتار پر خواجہ آصف کا ردعمل
واضح رہے کہ عمران خان کزشتہ روز پیشی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ آئے تھے۔ نیب ٹیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کو القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں گرفتار کیا تھا۔ رینجرز قانون کی عملداری کیلئے موجود تھی۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










