اتوار، 15-فروری،2026
اتوار 1447/08/27هـ (15-02-2026م)

پی ٹی آئی راولپنڈی کی قیادت کارکنان کو احتجاج کے دوران اکیلا چھوڑ کر غائب

10 مئی, 2023 10:54

اسلام آباد : تحریک انصاف روالپنڈی کی قیادت کارکنوں کو اکسانے کے بعد منظر عام سے غائب رہی۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد انٹرنیٹ کی بندش نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے لیے مشکلات کھڑی کر دیں۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان پر آج توشہ خانہ کیس میں بھی فرد جرم عائد ہوگی

پی ٹی آئی قیادت اور کارکنان میں رابطوں کا فقدان ہے، جس کے باعث کارکنان نالاں ہیں۔ راولپنڈی کی مقامی قیادت کارکنان کو احتجاج کے دوران اکیلا چھوڑ کر غائب ہو گئی۔

صداقت عباسی، آصف محمود، عمر تنویر بٹ اور واثق قیوم صدر میں احتجاج میں حاضری لگا کر چلے گئے۔ فیاض الحسن چوہان، شیخ رشید، عامر کیانی منظر عام سے غائب رہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔