اتوار، 15-فروری،2026
اتوار 1447/08/27هـ (15-02-2026م)

عمر سرفراز چیمہ کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا، لاہور پولیس کے حوالے

10 مئی, 2023 10:55

لاہور : ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کا کہنا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ کو لاہور پولیس کے حوالے کیا گیا ہے۔

اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق گورنر پنجاب اور پی ٹی آئی رہنماء عمر سرفراز چیمہ کو حراست میں لینے کے بعد لاہور پولیس کے حوالے کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب بھر میں جلسے، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد، لاہور میں رینجرز طلب

ایڈیشنل ڈی جی وقاص الحسن کے مطابق پولیس نے عمر سرفراز چیمہ کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ پنجاب پولیس کی کارروائی کے بعد اینٹی کرپشن کارروائی کرے گی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔