کوئٹہ میں پولیس کا چھاپہ، قاسم سوری کا بھائی گرفتار

کوئٹہ : سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے گھر پر چھاپہ مار کر ان کے بھائی کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے قاسم خان سوری کے بھائی کو گرفتار کر لیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے میڈیا کو آرڈینیٹر محمد آصف ترین کے گھر پر بھی پولیس نے چھاپہ مارا۔ تاہم اس وقت وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










