اتوار، 15-فروری،2026
اتوار 1447/08/27هـ (15-02-2026م)

کراچی : پولیس اہلکار کی بروقت کارروائی، چینی باشندوں پر حملے کی کوشش ناکام

10 مئی, 2023 14:08

کراچی : پولیس اہلکار کی مستعدی نے چینی باشندوں کو حملہ کرکے نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام بنادی۔

کراچی کے علاقے لانڈھی میں ایک دہشت گرد نالے کے ذریعے چینی باشندوں کے قریب پہنچا اور فائرنگ کی کوشش کی۔ پولیس چوکی پر موجود پولیس اہلکار نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : پیپلز پارٹی، سندھ کی 90 نشستوں میں سے 67 پر کامیاب، کراچی میں بھی میدان مار لیا

واقعے کے بعد پولیس اہلکاروں نے علاقے کو گہرے میں لے لیا اور ممکنہ طور پر کسی دوسرے دہشت گرد کی تلاش کی۔ معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔