اتوار، 15-فروری،2026
اتوار 1447/08/27هـ (15-02-2026م)

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا

12 مئی, 2023 08:54

اسلام آباد : پی ٹی آئی کی مرکزی رہنماء شیریں مزاری کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کی سینیئر رہنماء شیریں مزاری کو رات کے تین بجے کے قریب ان کے گھر سے گرفتار کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : صدر مملکت کی پی ٹی آئی سربراہ سے طویل ملاقات، عمران خان بات چیت کرنے کو تیار

گرفتاری کے وقت ان کی بیٹی ایمان مزاری بھی گاڑی تک آئیں، جس کے بعد انہیں متعلقہ تھانے منتقل کر دیا گیا۔

ایمان مزاری نے دعویٰ کیا کہ پولیس گھر کی دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہوئی۔ 40 سے 50اہلکاروں نے ہمارے گھر کے دروازے توڑے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔