پرتشدد مظاہروں کے بعد پشاور میں سرگرمیاں بحال، ریڈیو پاکستان کی نشریات بھی شروع

پشاور : عمران خان کی رہائی پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھی احتجاج ختم کر دیا ہے۔ دوسری طرف آگ سے متاثرہ ریڈیو پاکستان کی نشریات بحال ہوگئیں۔
پشاور میں ٹریفک نظام بحال ہوگیا، سڑکیں کھول دیں گئی ہیں۔ بی آر ٹی سروس بھی بحال کر دی گئی۔ ریڈیو پاکستان سے بھی نشریات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : صدر مملکت کی پی ٹی آئی سربراہ سے طویل ملاقات، عمران خان بات چیت کرنے کو تیار
شہر بھر میں موبائیل انٹرنیٹ سروس بھی بحال ہو گئی، جبکہ کارباری مراکز اور دکانیں کھل گئیں ہیں۔ شہریوں نے روز مرہ امور معمول کے مطابق نمٹانا شروع کردیئے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










