اتوار، 15-فروری،2026
ہفتہ 1447/08/26هـ (14-02-2026م)

شیخ رشید کی گرفتاری کیلئے لال حویلی پر دوسرا چھاپہ بھی ناکام

16 مئی, 2023 09:30

اسلام آباد : شیخ رشید کی گرفتاری کیلئے پولیس کی جانب سے مارا گیا چھاپہ ایک بار پھر ناکام ہوگیا۔

سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے کی گرفتاری کے لیئے پولیس نے ایک اور چھاپہ مارا۔

یہ بھی پڑھیں : پاک افواج عظیم ہے، ن لیگ کی نمائشی ریلیوں کی محتاج نہیں: شیخ رشید

لال حویلی پر ایلیٹ فورس کمانڈوز کی جانب سے پولیس کے ہمراہ دوسری کارروائی میں بھی کوئی کامیابی نہ مل سکی۔ شیخ رشید روپوش ہوچکے ہیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔