اتوار، 15-فروری،2026
ہفتہ 1447/08/26هـ (14-02-2026م)

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کِیانی نے نیپال میں ماونٹ لوٹس کو سر کر لیا

16 مئی, 2023 12:53

اسلام آباد : نائلہ کِیانی نے بارڈ فاونڈیشن کے تعاون سے نیپال میں موجود ماونٹ لوٹس کو سر کر لیا۔

نائلہ کِیانی ماونٹ لوٹس کو سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں۔ نیپال میں موجود ماونٹ لوٹس 27 ہزار 940 فٹ بلند ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی اور کوہ پیما شہروز کاشف کا ایک اور اعزاز

انہوں نے نے دو روز پہلے ہی ماونٹ ایورسٹ کو سر کیا تھا اور وہ پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیماء ہیں جنہوں نے 2 سال میں 6 بلند ترین چوٹیاں سر کی ہیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔