ہفتہ، 14-فروری،2026
ہفتہ 1447/08/26هـ (14-02-2026م)

مجھے تنقید کا نشانہ بنایا گیا، ’’آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی‘‘ ہر کسی کو کہتا ہوں : چیف جسٹس

16 مئی, 2023 14:24

اسلام آباد : چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال نے سول مقدمے کی سماعت کے دوران عمران خان کو ’’آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی‘‘ کہنے کی وضاحت کردی ہے۔

چیف جسٹس نے وکیل اصغر سبزواری کو مکالمے میں کہا کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔ کافی وقت کے بعد آپ میری عدالت آئے ہیں۔ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی یہ میں ہر کسی کو کہتا ہوں۔ مجھے گڈ ٹو سی یو کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری پر توہین عدالت کیس سپریم کورٹ کے فیصلے تک ملتوی

ان کا کہنا تھا کہ میں ہر ایک کو احترام دیتا ہوں۔ ادب و اخلاق تو سب کیلئے ضروری ہے۔ ادب و اخلاق کے بغیر مزہ نہیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔