اتوار، 21-جون،2026
اتوار 1448/01/06هـ (21-06-2026م)

رواں ماہ آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے پرامید ہیں:شہباز شریف

06 جون, 2023 11:00

شہباز شریف نے کہا ہے کہ رواں ماہ آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے پرامید ہیں کہ آئی ایم ایف پروگرام عملی شکل اختیاکرلےگا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ترک میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی طرف سے ہمارانواں جائزہ تمام شرائط وضوابط سے مطابقت رکھتا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف فنڈنگ حاصل کرنے کیلئے پاکستان تمام اقدامات مکمل کرچکا ہے،امیدہے اس ماہ کوئی اچھی خبر ملے گی۔

یہ پڑھیں : وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔