بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

ژوب: بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلومیٹر تھی۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا تھا کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 89 کلومیٹر مغرب کی جانب تھا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








