پیر، 15-جون،2026
پیر 1447/12/29هـ (15-06-2026م)

آصف زرداری کا الیکشن کمیشن سے آئین کے مطابق انتخابات کرانے کا مطالبہ

09 ستمبر, 2023 12:59

کراچی :آصف زرداری نے الیکشن کمیشن سے آئین کے مطابق انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

پی پی پی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے چیف الیکشن کمشنر اور تمام ممبران پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن نئی حلقہ بندیاں کرانے کا پابند ہے۔

سابق صدرنے کہا کہ نگراں حکومت ایس آئی ایف سی کے منصوبوں کو جلد مکمل کرے،ملک اس وقت معاشی بحران سے گزر رہا ہے،ہم سب کو سیاست کے بجائے معیشت کی فکر کرنی چاہیے ۔

 یہ پڑھیں : اومنی گروپ سے آصف علی زرداری کا کوئی تعلق نہیں ہے: امتیاز شیخ

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔