پیر، 15-جون،2026
پیر 1447/12/29هـ (15-06-2026م)

ارشد شریف قتل کیس : ارشد شریف کی اہلیہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

09 ستمبر, 2023 17:18

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت میں پیش نہ ہونے پر ارشد شریف کی اہلیہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔

پروڈیوسر علی عثمان کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں۔

واضح رہے عدالت نے متعدد بار اہلیہ اور پروڈیوسر کو بیان کیلئے طلب کررکھاتھا۔

یہ پڑھیں :سپریم کورٹ نے ارشد شریف از خود نوٹس کیس کل سماعت کیلئے مقرر کردیا

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔