کراچی میں آ ج شام سے بارشوں کی دھواں دار انٹری کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹے کے دوران تیز ہوائیں چلیں گی، 15 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔
محکمہ موسمیات نے کہا ہےکہ کراچی کا درجہ حرارت 35 سے 37 سینٹی گریڈ تک رہے گا۔
یہ پڑھیں :چین میں بارشوں کا 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 22 افراد ہلاک
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












