بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
اداکارہ سوارا بھاسکر نے سوشل میڈیا پر اپنی نومولود بیٹی اور شوہر کے ساتھ تصاویر شئیر کرتے ہوئے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی۔
سوارا بھاسکر نے پوسٹ میں کہا کہ دعائیں قبول ہوئیں اور ہمیں رحمت سے نوازا گیا، ہمارے گھر 23 ستمبر 2023 کو بیٹی کی پیدائش ہوئی، بیٹی کا نام رابعہ رکھا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: معروف ہالی وڈ اداکار کے ہاں 83 برس کی عمر بچے کی پیدائش
انہوں نے نیک خواہشات کے اظہار پر اپنے مداحوں اور دوستوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بیٹی کے پیدائش کے بعد یہ ایک نئی دنیا ہے۔
A prayer heard, a blessing granted, a song whispered, a mystic truth..
Our baby girl Raabiyaa was born on 23 Sept. 2023 ♥️
With grateful and happy hearts we thank you for your love.
It’s a whole new world 🤗✨@FahadZirarAhmad pic.twitter.com/uT7DbvgUXp— Swara Bhasker (@ReallySwara) September 25, 2023
سوارا بھاسکر نے رواں سال فروری میں فہد احمد سے شادی کی تھی۔
Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












