منگل، 23-جون،2026
منگل 1448/01/08هـ (23-06-2026م)

سندھ سے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے

09 اکتوبر, 2023 16:07

اسلام آباد: ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔

ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ماڑی پیٹرولیم نے سندھ گھوٹکی سے گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے امریکی دباؤ پر ایران کیساتھ گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کردیا

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ان ذخائر سے ابتدائی طور پر یومیہ ایک کروڑ 11 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی۔

ماڑی پیٹرولیم کے مطابق تیل و گیس کی تلاش کے لیے 1016 میٹر گہرا کنواں کھودا گیا تھا جس کے بعد ذخائر دریافت ہوئے۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔